عربی (اصل)
وَعَنْ عِيسَى بْنِ يَزْدَادَ, عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ إِذَا بَالَ أَحَدُكُمْ فَلْيَنْثُرْ ذَكَرَهُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ } رَوَاهُ اِبْنُ مَاجَه بِسَنَدٍ ضَعِيف ٍ 1 .1 - ضعيف. رواه ابن ماجه (326) .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat ‘Iesa bin Yazdad from his father (may Allah be well pleased with him) that Allah’s Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) said: “When one of you passes urine, he should empty his penis three times”. .
اردو ترجمہ
حضرت عیسیٰ بن یزداد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی پیشاب کرے تو اپنے عضو مخصوص کو تین مرتبہ جھاڑے (تاکہ پیشاب کے قطرے نہ رہیں)۔
