عربی (اصل)
وَعَنْ سُرَاقَةَ بْنِ مَالِكٍ - رضى الله عنه - قَالَ: { عَلَّمْنَا رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -فِي اَلْخَلَاءِ: " أَنَّ نَقْعُدَ عَلَى اَلْيُسْرَى, وَنَنْصِبَ اَلْيُمْنَى" } رَوَاهُ اَلْبَيْهَقِيُّ بِسَنَدٍ ضَعِيف ٍ 1 .1 - ضعيف. رواه البيهقي (1/96).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Suraqa bin Malik (rad) that Allah’s Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) educated us about lavatory (manners) that we should sit on our left foot and keep erect our right foot. .
اردو ترجمہ
حضرت سراقہ بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں قضائے حاجت کے آداب سکھائے کہ ہم قبلے کی طرف رخ نہ کریں اور دائیں ہاتھ سے استنجا نہ کریں اور تین پتھروں سے کم سے استنجا نہ کریں اور گوبر یا ہڈی سے استنجا نہ کریں۔
