عربی (اصل)
وَفِي رِوَايَةٍ لِلْبُخَارِيِّ : { إِذَا أَطَالَ 1 أَحَدُكُمُ الْغَيْبَةَ , فَلَا يَطْرُقْ أَهْلَهُ لَيْلاً } 2 .1 - في " أ " : " طال " وهو تحريف.2 - صحيح . رواه البخاري ( 5244 ).
انگریزی ترجمہ
A narration by al-Bukhari has:"When one of you has been away from home for a long time, he must not come to his family during the night."
اردو ترجمہ
اور بخاری کی ایک روایت میں ہے: جب تم میں سے کوئی لمبا سفر کرے تو رات کو اپنے گھر والوں کے پاس نہ آئے۔
