عربی (اصل)
وَمِنْ طَرِيقِ سَعِيدِ بْنِ اَلْمُسَيَّبِ أَيْضًا قَالَ : { قَضَى عُمَرُ فِي اَلْعِنِّينِ , أَنْ يُؤَجَّلَ سَنَةً، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ 1 } .1 - ضعيف . رواه ابن أبي شيبة ( 2 /4 / 207 ) . وأيضا رواه ابن أبي شيبة ، عن عمر من طرق أخرى ، لكنها معلومة كلها . ولكنه صح عن ابن مسعود بلفظ : " يؤجل العنين سنة ، فإن جامع وإلا فرق بينهما" . رواه ابن أبي شيبة ( 2 /4 /206 ) بسند صحيح.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Sa'id bin al-Musaiyab this Hadith also that 'Umar (may Allah be well pleased with him) gave a decree regarding a husband who is impotent that he must be given delay for one year. .
اردو ترجمہ
حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: عدت اُمّ شریک کے گھر گزارو۔ اسے مسلم نے روایت کیا۔ اس میں یہ ہے: پھر فرمایا: یہ ایسی عورت ہے جس کے گھر میرے صحابہ آتے جاتے ہیں، ابن اُمّ مکتوم کے گھر عدت گزارو کیونکہ وہ نابینا آدمی ہے (اگر) تم اپنے کپڑے اتارو گی (تو تمہیں نہیں دیکھے گا)۔
