عربی (اصل)
وَرَوَى سَعِيدٌ أَيْضًا : عَنْ عَلِيٍّ نَحْوَهُ , وَزَادَ : { وَبِهَا قَرَنٌ , فَزَوْجُهَا بِالْخِيَارِ , فَإِنْ مَسَّهَا فَلَهَا اَلْمَهْرُ بِمَا اِسْتَحَلَّ مِنْ فَرْجِهَا 1 } .1 - ضعيف . رواه سعيد بن منصور في " السنن " ( 1 13 / رقم 821 ) من طريق الشعبي ، عن علي به. وعلته الانقطاع بين الشعبي وعلي ؛ فإنه لم يسمع منه إلا حرفا لم يسمع غيره كما قال الدارقطني في "العلل" (4/97).
انگریزی ترجمہ
Sa'id (bin Mansur) also reported something similar from Hadrat 'Ali (may Allah be well pleased with him) and added:"And (if) she has something like a horn (Qarn) (coming out of her vagina), her husband then has the right to divorce her or keep her. And if he had intercourse with her, she gets her dowry for the intercourse her husband has had."
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ساتھ نماز عید پڑھی۔ آپ نے خطبے سے پہلے بغیر اذان اور اقامت کے نماز شروع فرمائی۔ پھر حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر ٹیک لگا کر کھڑے ہوئے اور اللہ سے ڈرنے کا حکم دیا، اطاعت پر ابھارا، لوگوں کو نصیحت فرمائی اور یاد دہانی کرائی۔ پھر عورتوں کی طرف گئے، انہیں نصیحت فرمائی اور یاد دہانی کرائی۔ متفق علیہ اور یہ الفاظ مسلم کے ہیں مختصراً۔
