عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اَلرَّحْمَنِ بْنِ عُثْمَانَ التَّيْمِيِّ - رضى الله عنه - { أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -نَهَى عَنْ لُقَطَةِ اَلْحَاجِّ } رَوَاهُ مُسْلِم ٌ 1 .1 - صحيح . رواه مسلم (1724).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat 'Abdur-Rahman bin Hadrat 'Uthman at-Taimi (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) prohibited taking what a pilgrim has dropped (lost). .
اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن حضرت عثمان تیمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حاجی کی گری ہوئی چیز اٹھانے سے منع فرمایا۔ اسے مسلم نے روایت کیا۔
