انگریزی ترجمہ
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated: "The Prophet (peace be upon him) intended to perform i'tikaf. When he reached the place where he wanted to observe it, he found several tents — those of Aishah, Hafsah, and Zaynab (may Allah be pleased with them). He said: 'Do you consider this to be an act of piety?' Then he turned back and did not perform i'tikaf. Instead, he made up for it by performing i'tikaf for ten days in Shawwal."
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے اعتکاف کا ارادہ کیا پھر جب آپصلی اللہ علیہ وسلماس مقام پر پہنچے جہاں آپصلی اللہ علیہ وسلماعتکاف کرنے کا ارادہ رکھتے تھے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے چند خیمے دیکھے۔ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا خیمہ اور ام المؤمنین حفصہ رضی اللہ عنہا کا خیمہ اور ام المؤمنین زینب رضی اللہ عنہا کا خیمہ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کیا تم اس میں نیکی سمجھتی ہو؟“اس کے بعد آپصلی اللہ علیہ وسلمواپس ہو گئے اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اعتکاف نہیں کیا اور (اس کے عوض) شوال میں دس دن اعتکاف کیا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 981]
