انگریزی ترجمہ
Umar ibn al-Khattab (may Allah be pleased with him) asked the Prophet (peace be upon him): "I vowed in the pre-Islamic period to perform i'tikaf for one night in the Ka'bah (should I fulfill it or not?)." The Prophet (peace be upon him) said: "Fulfill your vow."
اردو ترجمہ
امیرالمؤمنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہانھوں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا کہ میں نے زمانہ جاہلیت میں یہ نذر کی تھی کہ ایک رات کعبہ میں اعتکاف کروں گا (تو آیا اس نذر کو پورا کروں یا نہیں؟) تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم اپنی نذر کو پورا کرو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 980]
