انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) entered the mosque and found a rope stretched between two pillars. He asked: "What is this rope?" The people said: "This is a rope belonging to Zaynab (may Allah be pleased with her). When she becomes tired during prayer, she holds onto it." The Prophet (peace be upon him) said: "No, untie it! Each of you should pray as long as he feels energetic, and when he becomes tired, he should sit down."
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ(ایک مرتبہ مسجد میں) نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمداخل ہوئے تو (کیا دیکھتے ہیں کہ) ایک رسی دونوں ستونوں کے درمیان لٹک رہی ہے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”یہ رسی کیسی ہے؟“لوگوں نے عرض کی کہ یہ رسی ام المؤمنین زینب رضی اللہ عنہا کی لٹکائی ہوئی ہے جب وہ نماز میں کھڑے کھڑے تھک جاتی ہیں تو اس رسی سے لٹک جاتی ہیں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”نہیں ایسا ہرگز نہ کرنا چاہیے، اس کو کھول دو، تم میں سے ہر ایک اپنی طبیعت کے خوش رہنے تک نماز پڑھے پھر جب تھک جائے تو چاہیے کہ بیٹھ جائے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 609]
