انگریزی ترجمہ
Imran ibn Husayn (may Allah be pleased with him) said: "I had hemorrhoids, so I asked the Messenger of Allah (peace be upon him) about prayer — whether I could pray sitting. He said: 'Pray standing; if you cannot, then sitting; and if you cannot, then lying on your side.'"
اردو ترجمہ
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمجھے بواسیر تھی تو میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے نماز کی بابت پوچھا کہ بیٹھ کر پڑھوں تو جائز ہے یا نہیں؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کھڑے ہو کر پڑھو اور اگر طاقت نہ ہو تو بیٹھ کر پھر اگر بیٹھنے کی بھی طاقت نہ ہو تو پہلو کے بل لیٹ کر نماز پڑھو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 587]
