انگریزی ترجمہ
Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) narrated that a man came to him and said: "I recited all the Mufassal surahs in one rak'ah," reciting them as quickly as one recites poetry. Ibn Mas'ud said: "Indeed, I know the similar surahs that the Prophet (peace be upon him) used to pair together." Then he mentioned twenty Mufassal surahs, pairing two surahs in each rak'ah.
اردو ترجمہ
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہان کے پاس ایک شخص آیا اور اس نے کہا کہ میں نے رات کو مفصل سورت ایک رکعت میں پڑھی اور کہا کہ میں نے اس قدر جلد پڑھا جیسے شعر جلد پڑھا جاتا ہے۔ بیشک میں ان ہم شکل سورتوں کو جانتا ہوں جنہیں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمایک ساتھ پڑھ لیا کرتے تھے پھر اس نے بیس مفصل سورتیں ذکر کیں (کہ ان میں سے) دو سورتیں ہر رکعت میں (رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمپڑھا کرتے تھے)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 446]
