انگریزی ترجمہ
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) narrated — this hadith has been mentioned earlier — that the Prophet (peace be upon him) said to Mu'adh: "Why did you not lead the prayer with 'Sabbih isma Rabbika al-A'la' (Surah al-A'la), 'Wash-shamsi wa duhaha' (Surah al-Shams), and 'Wal-layli idha yaghsha' (Surah al-Layl)?"
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ(کی حدیث جو اوپر گزر چکی ہے دیکھئیے باب: جب امام (نماز کو) طول دے اور کسی شخص کو کچھ ضرورت ہو اور وہ (نماز توڑ کو) چلا جائے (اور کہیں اور) نماز پڑھ لے) کہتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ”تو نے ((سبّع اسم ربّک الا علٰی)) (اور) ((والشّمس وضحٰھا)) اور ((والّیل اذا یغشیٰ)) کے ساتھ نماز کیوں نہ پڑھا دی؟[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 418]
