انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) said: "Banu Salimah wanted to move from their homes to a place near the Prophet (peace be upon him). But the Prophet disliked the idea of Madinah becoming deserted, so he said: 'O Banu Salimah, do you not consider the reward of your footsteps (walking to the mosque)?'"
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہبنی سلمہ نے یہ چاہا کہ اپنے مکانوں سے اٹھ کر نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے قریب کہیں قیام کریں تو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے اس بات کو برا سمجھا کہ مدینہ کو ویران کر دیں، پس آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اے بنی سلمہ! کیا تم اپنے قدموں (سے چل کر مسجد میں آنے) میں ثواب نہیں سمجھتے؟“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 394]
