راویIbn Umar
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them) reported: "The Messenger of Allah (peace be upon him) used to order the mu'adhdhin to say, after the adhan: 'Pray in your dwellings (and do not come to the congregation).' He would do this on cold or rainy nights during travel."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلممؤذن کو حکم دے دیتے تھے کہ اذان کے بعد وہ یہ کہہ دے کہ:”اپنی اپنی قیام گاہوں میں نماز پڑھ لو“(اور جماعت کے لیے نہ آؤ) اور ایسا سردی یا بارش کی رات میں (جب) سفر میں (ہوتے تو) کیا کرتے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 385]
