انگریزی ترجمہ
It is narrated from Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be pleased with him) and Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) that the Prophet (peace be upon him) used to say: "No hardship (or illness, grief, sorrow, or affliction) befalls a Muslim except that Allah wipes away his sins in return for it, so much so that even if a thorn pricks him (in return for that too some sin is erased)."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ مسلمان کو کوئی سختی (اور بیماری یا رنج و غم اور تکلیف) وغیرہ نہیں پہنچتی مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ اس کے عوض میں اس کے گناہ مٹا دیتا ہے یہاں تک کہ اگر کوئی کانٹا بھی چبھ جائے (تو اس کے بدلے میں بھی کوئی گناہ مٹا دیا جاتا ہے)۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1949]
