انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Talhah (may Allah be pleased with him), who was present with the Messenger of Allah at Badr: The Prophet (peace be upon him) said: "Angels do not enter a house in which there is a dog or images of living creatures."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ سے جو کہجنگ بدر میں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ حاضر تھے، روایت ہے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”(رحمت کے) فرشتے اس گھر میں نہیں جاتے جہاں کتا اور (جانداروں) کی تصویریں ہوں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1609]
