انگریزی ترجمہ
Narrated Abbas bin Abdul-Muttalib (may Allah be pleased with him): He said to the Prophet: "O Messenger of Allah, what have you done for your uncle? He used to protect you and get angry on your behalf." The Prophet said: "He is in the shallowest part of the Fire, reaching his ankles. Were it not for my intercession, he would be in the lowest depths of Hell."
اردو ترجمہ
سیدنا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہانھوں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے کہا کہ یا رسول اللہ! آپ اپنے چچا کے کیا کام آئے؟ وہ آپ کو بچاتے تھے اور آپ کی خاطر غصے ہوا کرتے تھے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”وہ ٹخنوں تک آگ میں ہیں اور اگر میں ان کی سفارش نہ کرتا تو وہ دوزخ کی سب سے نچلی تہہ میں ہوتے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1586]
