انگریزی ترجمہ
Narrated Umm Khalid bint Khalid (may Allah be pleased with her): When I arrived from Abyssinia, I was a young girl. The Messenger of Allah gave me a striped garment and began stroking its patterns, saying 'Sanah, Sanah' (meaning 'good, good' in the Abyssinian language).
اردو ترجمہ
سیدہ ام خالد بنت خالد رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہجب میں حبشہ سے (لوٹ کر مدینہ) آئی تو اس وقت میں ایک (کمسن) لڑکی تھی، رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک دھاری دار چادر مجھے عنایت فرمائی اور رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلماس کے نقشوں (بیل بوٹوں) پر ہاتھ پھیرنے لگے اور سنہ سنہ (سنہ حبشی زبان کا لفظ) فرمانے لگے یعنی اچھا اچھا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1585]
