انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) from the Prophet (peace be upon him): He said: "Whoever wishes to take an oath should swear by none other than Allah. The Quraysh used to swear by their forefathers." Therefore, he said: "Do not swear by your forefathers."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”سن رکھو! جو کوئی قسم کھانا چاہے تو وہ اللہ کے سوا اور کسی کی قسم نہ کھائے، قریش کے لوگ اپنے باپ دادا کی قسم کھایا کرتے تھے۔“(اس وجہ سے) آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اپنے باپ دادا کی قسم نہ کھاؤ۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1578]
