انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) said: "The Prophet (peace be upon him) was at a place called al-Zawra' when a vessel of water was brought to him. He placed his hand in the vessel, and water began to gush from between his fingers. All the people performed wudu'." When asked how many people there were, Anas said: "About three hundred."
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ ہی کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلممقام زوراء میں تھے کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس پانی کا ایک برتن لایا گیا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنا ہاتھ اس برتن میں رکھ دیا، پھر پانی آپصلی اللہ علیہ وسلمکی انگلیوں سے پھوٹنے لگا، سب لوگوں نے وضو کر لیا۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے کہا گیا کہ آپ کتنے آدمی تھے؟ تو جواب دیا کہ تین سو یا تین سو کے قریب۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1500]
