انگریزی ترجمہ
Ali (may Allah be pleased with him) said: I heard the Prophet (peace be upon him) say: "The best woman of her time was Maryam bint Imran, and the best woman of her time was Khadijah (may Allah be pleased with her)."
اردو ترجمہ
امیرالمؤمنین سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا:”دنیا کی بہتر عورت عمران کی بیٹی مریم (علیہ السلام) تھیں اور (اپنے دور میں) دنیا کی بہتر عورت (ام المؤمنین) خدیجہ (رضی اللہ عنہا) تھیں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1429]
