عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبَّاسٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، قَالَ خَرَجْتُ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم يَوْمَ فِطْرٍ أَوْ أَضْحَى، فَصَلَّى ثُمَّ خَطَبَ، ثُمَّ أَتَى النِّسَاءَ فَوَعَظَهُنَّ وَذَكَّرَهُنَّ، وَأَمَرَهُنَّ بِالصَّدَقَةِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) says: 'I went out with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) on the day of Eid al-Fitr or Eid al-Adha. He prayed, then delivered the sermon, then went to the women and admonished, reminded, and ordered them to give charity.'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ عیدالفطر یا عیدالاضحیٰ کے دن نکلا۔ آپ نے نماز پڑھائی، پھر خطبہ دیا، پھر عورتوں کے پاس تشریف لے گئے اور انہیں وعظ فرمایا، نصیحت فرمائی اور صدقہ دینے کا حکم دیا۔
