عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو رَجَاءٍ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا صَلَّى صَلاَةً أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Samurah bin Jundub (may Allah be well pleased with him) narrates that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) finished the prayer, he would turn his blessed face towards us.
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب نماز پڑھ لیتے تو اپنے چہرۂ مبارک سے ہماری طرف متوجہ ہوتے۔
