عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " هَلْ تَرَوْنَ قِبْلَتِي هَا هُنَا وَاللَّهِ مَا يَخْفَى عَلَىَّ رُكُوعُكُمْ وَلاَ خُشُوعُكُمْ، وَإِنِّي لأَرَاكُمْ وَرَاءَ ظَهْرِي ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Do you think that my face is only towards this direction (the Qiblah)? By Allah, neither your bowing nor your devotion is hidden from me. Indeed, I see you from behind my back.'
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تم سمجھتے ہو کہ میرا رخ صرف اس طرف (قبلہ کی طرف) ہے؟ اللہ کی قسم! مجھ سے نہ تمہارا رکوع چھپ سکتا ہے اور نہ تمہارا خشوع۔ بے شک میں تمہیں اپنی پشت کے پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں۔
