عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ، حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ، عَنِ الْجُعَيْدِ، سَمِعْتُ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ، يَقُولُ كَانَ الصَّاعُ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مُدًّا وَثُلُثًا بِمُدِّكُمُ الْيَوْمَ، وَقَدْ زِيدَ فِيهِ. سَمِعَ الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ الْجُعَيْدَ
انگریزی ترجمہ
Amr bin Zurarah narrated to us, he said al-Qasim bin Malik narrated to us, from al-Ju'ayd, who said: I heard Hadrat al-Sa'ib bin Yazid (may Allah be well pleased with him) say: "The Sa' (a measure of capacity) in the blessed era of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was one Mudd and a third by your present Mudd, and it was increased after that." Al-Qasim bin Malik heard this from al-Ju'ayd.
اردو ترجمہ
ہم سے عمرو بن زرارہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے قاسم بن مالک نے بیان کیا، ان سے جعید نے کہا کہ میں نے حضرت سائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے سنا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبارک میں صاع تمہارے آج کے مُد سے ایک مُد اور تہائی کا تھا، اور بعد میں اس میں اضافہ کر دیا گیا۔ قاسم بن مالک نے جعید سے سنا۔
