عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، كَتَبَ إِلَى عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَرْوَانَ يُبَايِعُهُ، وَأُقِرُّ لَكَ بِالسَّمْعِ وَالطَّاعَةِ عَلَى سُنَّةِ اللَّهِ وَسُنَّةِ رَسُولِهِ، فِيمَا اسْتَطَعْتُ.
انگریزی ترجمہ
Isma'il bin Abi Uwais narrated to us, he said Imam Malik (upon him be mercy) narrated to me, from Abdullah bin Dinar, that Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) wrote to Abd al-Malik bin Marwan pledging his allegiance, stating: "I acknowledge hearing and obedience to you, upon the Sunnah of Allah and the Sunnah of His Messenger (blessings and peace of Allah be upon him), to the best of my ability."
اردو ترجمہ
ہم سے اسماعیل بن ابی اویس نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ سے امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے بیان کیا، ان سے عبداللہ بن دینار نے کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے عبدالملک بن مروان کو خط لکھا کہ وہ ان کی بیعت قبول کرتے ہیں اور یہ لکھا: میں تیرے لیے سمع و اطاعت کا اقرار کرتا ہوں، اللہ کی سنت اور اس کے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی سنت پر، جہاں تک مجھ سے ممکن ہو۔
