عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أُرَاهُ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " أَعْوَرُ عَيْنِ الْيُمْنَى، كَأَنَّهَا عِنَبَةٌ طَافِيَةٌ ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) narrates — and I believe he attributed it to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) — that he declared: '(The Dajjal) will be blind in the right eye; his eye will be like a protruding grape.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے — اور میرا گمان ہے کہ انہوں نے اسے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مرفوعاً بیان کیا — آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: (دجال) دائیں آنکھ کا کانا ہوگا، اس کی آنکھ ابھرے ہوئے انگور کی طرح ہوگی۔
