عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ،. وَحَدَّثَنِي مَحْمُودٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْد ٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ أَشْرَفَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَلَى أُطُمٍ مِنْ آطَامِ الْمَدِينَةِ فَقَالَ " هَلْ تَرَوْنَ مَا أَرَى ". قَالُوا لاَ. قَالَ " فَإِنِّي لأَرَى الْفِتَنَ تَقَعُ خِلاَلَ بُيُوتِكُمْ كَوَقْعِ الْقَطْرِ ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Usama bin Zaid (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ascended one of the elevated structures of Madinah and declared: 'Do you see what I see?' They said: 'No.' He declared: 'I see afflictions falling upon your homes like drops of rain.'
اردو ترجمہ
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مدینہ کے ٹیلوں میں سے ایک ٹیلے پر چڑھے، پھر ارشاد فرمایا: جو میں دیکھ رہا ہوں کیا تم بھی دیکھتے ہو؟ لوگوں نے عرض کیا: نہیں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں فتنوں کو دیکھ رہا ہوں کہ بارش کے قطروں کی طرح تمہارے گھروں میں برس رہے ہیں۔
