عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، حَدَّثَنِي ابْنُ الْهَادِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَبَّابٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِذَا رَأَى أَحَدُكُمْ رُؤْيَا يُحِبُّهَا فَإِنَّمَا هِيَ مِنَ اللَّهِ، فَلْيَحْمَدِ اللَّهَ عَلَيْهَا، وَلْيُحَدِّثْ بِهَا، وَإِذَا رَأَى غَيْرَ ذَلِكَ مِمَّا يَكْرَهُ، فَإِنَّمَا هِيَ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَلْيَسْتَعِذْ مِنْ شَرِّهَا، وَلاَ يَذْكُرْهَا لأَحَدٍ، فَإِنَّهَا لاَ تَضُرُّهُ ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) narrates that he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declaring: 'When any of you sees a dream that he likes, then it is from Allah, so let him praise Allah for it and tell others about it. And when he sees something other than that which he dislikes, then it is from Satan, so let him seek refuge with Allah from its evil and not mention it to anyone, for it will never harm him.'
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: جب تم میں سے کوئی ایسا خواب دیکھے جو اسے پسند ہو تو وہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے، پس اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کرے اور اسے لوگوں کو بتائے۔ اور جب اس کے سوا کوئی ناپسندیدہ خواب دیکھے تو وہ شیطان کی طرف سے ہے، پس اس کے شر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگے اور کسی سے اس کا ذکر نہ کرے، کیونکہ وہ خواب اسے ہرگز نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔
