عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَمُجَمِّعٍ، ابْنَىْ يَزِيدَ بْنِ جَارِيَةَ الأَنْصَارِيِّ عَنْ خَنْسَاءَ بِنْتِ خِذَامٍ الأَنْصَارِيَّةِ، أَنَّ أَبَاهَا، زَوَّجَهَا وَهْىَ ثَيِّبٌ، فَكَرِهَتْ ذَلِكَ، فَأَتَتِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَرَدَّ نِكَاحَهَا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Khansa' bint Khidam al-Ansariyya (may Allah be well pleased with her) narrates that her father married her off when she was a previously married woman (widow), and she disliked that marriage. So she came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) (and expressed her displeasure), and he annulled her marriage.
اردو ترجمہ
حضرت خنساء بنت خذام انصاریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ان کے والد نے ان کی شادی کر دی جبکہ وہ پہلے سے ایک شادی شدہ (بیوہ) تھیں اور انہوں نے یہ نکاح ناپسند کیا۔ چنانچہ وہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں (اور اپنی ناراضگی ظاہر کی) تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس نکاح کو فسخ فرما دیا۔
