عربی (اصل)
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى هَلْ رَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ نَعَمْ. قُلْتُ قَبْلَ سُورَةِ النُّورِ أَمْ بَعْدُ قَالَ لاَ أَدْرِي.
انگریزی ترجمہ
Ishaq narrated to me, Khalid narrated to us, from al-Shaybani, who said: I asked 'Abd Allah ibn Abi Awfa (may Allah be well pleased with him): Did the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) carry out stoning? He said: Yes. I asked: Before Surah al-Nur or after it? He said: I do not know.
اردو ترجمہ
مجھ سے اسحاق نے بیان کیا، ہم سے خالد نے بیان کیا، شیبانی سے، انہوں نے فرمایا: میں نے حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے رجم فرمایا تھا؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔ میں نے عرض کیا: سورۃ النور سے پہلے یا بعد میں؟ فرمایا: مجھے معلوم نہیں۔
