عربی (اصل)
حَدَّثَنِي يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ حَدَّثَنِي عَوْفٌ، عَنْ خِلاَسٍ، وَمُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " مَنْ أَكَلَ نَاسِيًا وَهْوَ صَائِمٌ فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ، فَإِنَّمَا أَطْعَمَهُ اللَّهُ وَسَقَاهُ ".
انگریزی ترجمہ
Yusuf ibn Musa narrated to me, Abu Hadrat Usamah narrated to us, he said: 'Awf narrated to me, from Khilas and Muhammad, from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him), who said: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever eats or drinks forgetfully while fasting, let him complete his fast, for it was Allah who fed him and gave him drink."
اردو ترجمہ
مجھ سے یوسف بن موسیٰ نے بیان کیا، ہم سے ابو اسامہ نے بیان کیا، کہا مجھ سے عوف نے بیان کیا، انہوں نے خلاس اور محمد سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جو شخص بھول کر کھا پی لے اور وہ روزے سے ہو تو اپنا روزہ پورا کرے، کیونکہ اسے اللہ نے کھلایا اور پلایا ہے۔"
