عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ، عَنِ الْعَبَّاسِ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّهُ قَالَ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم هَلْ نَفَعْتَ أَبَا طَالِبٍ بِشَىْءٍ.
انگریزی ترجمہ
Musaddad narrated to us, Abu 'Awanah narrated to us, from 'Abd al-Malik, from 'Abdullah ibn al-Harith ibn Nawfal, from Hadrat 'Abbas (may Allah be well pleased with him), that he submitted to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him): Have you benefited Abu Talib in any way?
اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، ہم سے ابو عوانہ نے بیان کیا، عبدالملک سے، عبداللہ بن الحارث بن نوفل سے، حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: کیا آپ نے ابو طالب کو کوئی فائدہ پہنچایا؟
