عربی (اصل)
حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا، أَوْ لِيَصْمُتْ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ فَلاَ يُؤْذِ جَارَهُ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ فَلْيُكْرِمْ ضَيْفَهُ ".
انگریزی ترجمہ
'Abd al-'Aziz ibn Hadrat 'Abdullah narrated to me, Ibrahim ibn Sa'd narrated to us, from Ibn Shihab, from Abu Salamah, from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) who said that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever believes in Allah and the Last Day should speak good or remain silent. Whoever believes in Allah and the Last Day should not harm his neighbor. And whoever believes in Allah and the Last Day should honor his guest."
اردو ترجمہ
مجھ سے عبدالعزیز بن عبداللہ نے بیان کیا، ہم سے ابراہیم بن سعد نے بیان کیا، انہوں نے ابن شہاب سے، انہوں نے ابو سلمہ سے، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے، اور جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ دے، اور جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے مہمان کی عزت کرے۔"
