عربی (اصل)
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، قَالَ كُنَّا نَأْتِي أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ وَخَبَّازُهُ قَائِمٌ وَقَالَ كُلُوا فَمَا أَعْلَمُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم رَأَى رَغِيفًا مُرَقَّقًا، حَتَّى لَحِقَ بِاللَّهِ، وَلاَ رَأَى شَاةً سَمِيطًا بِعَيْنِهِ قَطُّ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Qatada: We used to visit Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) while his baker was standing (baking bread). He said, "Eat! I do not know that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ever saw thin (refined) bread until he met Allah (passed away), nor did he ever see a roasted sheep with his own eyes.""
اردو ترجمہ
ہم سے ہدبہ بن خالد نے بیان کیا، کہا ہم سے ہمام بن یحییٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے قتادہ نے بیان کیا، فرمایا: ہم حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آتے تھے اور ان کا روٹی بنانے والا کھڑا ہوتا۔ انہوں نے فرمایا: کھاؤ! میرے علم کے مطابق نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے وفات تک باریک روٹی نہیں دیکھی اور نہ کبھی اپنی آنکھوں سے بھنی ہوئی بکری دیکھی۔
