عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ يَقُولُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " لَوْ كَانَ لاِبْنِ آدَمَ وَادِيَانِ مِنْ مَالٍ لاَبْتَغَى ثَالِثًا، وَلاَ يَمْلأُ جَوْفَ ابْنِ آدَمَ إِلاَّ التُّرَابُ، وَيَتُوبُ اللَّهُ عَلَى مَنْ تَابَ ".
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them): I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stating, "If the son of Adam had two valleys of wealth, he would desire a third. Nothing fills the belly of the son of Adam except dust. And Allah accepts the repentance of whoever repents.""
اردو ترجمہ
ہم سے ابوعاصم نے بیان کیا، ان سے ابن جریج نے، ان سے عطاء نے بیان کیا، کہا میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا فرماتے تھے: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: اگر ابن آدم کے پاس مال کی دو وادیاں ہوں تو تیسری چاہے گا اور ابن آدم کا پیٹ مٹی کے سوا کوئی چیز نہیں بھر سکتی۔ اور اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرماتا ہے جو توبہ کرے۔
