عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " مَثَلُ الَّذِي يَذْكُرُ رَبَّهُ وَالَّذِي لاَ يَذْكُرُ مَثَلُ الْحَىِّ وَالْمَيِّتِ ".
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The example of one who remembers his Lord and one who does not is like the example of the living and the dead.""
اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن علاء نے بیان کیا، کہا ہم سے ابواسامہ نے بیان کیا، ان سے بُرید بن عبداللہ نے، ان سے حضرت ابوبردہ نے اور ان سے حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اپنے رب کا ذکر کرتا ہے اور جو نہیں کرتا ان کی مثال زندہ اور مردے کی سی ہے۔
