عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ أُقِيمَتِ الصَّلاَةُ فَسَوَّى النَّاسُ صُفُوفَهُمْ، فَخَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَتَقَدَّمَ وَهْوَ جُنُبٌ ثُمَّ قَالَ " عَلَى مَكَانِكُمْ ". فَرَجَعَ فَاغْتَسَلَ ثُمَّ خَرَجَ وَرَأْسُهُ يَقْطُرُ مَاءً فَصَلَّى بِهِمْ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrates that the Iqama was called and the people straightened their rows. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) came forward, but he was in a state of Janabah (which he had not recalled), so he said: 'Remain in your places.' He went back, performed the bath, then came out with water trickling from his blessed head, and led the people in prayer.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نماز کے لیے اقامت کہی گئی اور لوگوں نے صفیں سیدھی کر لیں۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور آگے بڑھے، مگر آپ حالتِ جنابت میں تھے (جو پہلے خیال نہ رہی)، تو آپ نے فرمایا: اپنی جگہوں پر ٹھہرے رہو۔ پھر واپس تشریف لے گئے اور غسل فرمایا، پھر دوبارہ تشریف لائے اور سر مبارک سے پانی ٹپک رہا تھا۔ پھر آپ نے لوگوں کو نماز پڑھائی۔
