عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا الأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ، حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم يَوْمَ الْخَنْدَقِ، فَقَالَ " مَلأَ اللَّهُ قُبُورَهُمْ وَبُيُوتَهُمْ نَارًا، كَمَا شَغَلُونَا عَنْ صَلاَةِ الْوُسْطَى حَتَّى غَابَتِ الشَّمْسُ ". وَهْىَ صَلاَةُ الْعَصْرِ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance): We were with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) on the day of the Battle of the Trench. He stated, "May Allah fill their graves and houses with fire, just as they kept us occupied from the middle prayer until the sun set." And that was the 'Asr prayer.
اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے انصاری نے بیان کیا، کہا ہم سے ہشام بن حسان نے بیان کیا، کہا ہم سے محمد بن سیرین نے بیان کیا، کہا ہم سے عبیدہ نے بیان کیا، کہا ہم سے حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے بیان کیا، فرمایا کہ ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ خندق کے دن تھے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: اللہ ان کی قبروں اور گھروں کو آگ سے بھر دے جیسے انہوں نے ہمیں نماز وسطیٰ سے غافل رکھا یہاں تک کہ سورج ڈوب گیا۔ اور وہ عصر کی نماز تھی۔
