عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ حَدَّثَنِي قَيْسٌ، قَالَ أَتَيْتُ خَبَّابًا وَقَدِ اكْتَوَى سَبْعًا فِي بَطْنِهِ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ لَوْلاَ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم نَهَانَا أَنْ نَدْعُوَ بِالْمَوْتِ لَدَعَوْتُ بِهِ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him): When the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) went to bed, he would say, "Al-hamdu lillahil-ladhi at'amana wa saqana wa kafana wa aawana, fa kam mimman la kafiya lahu wa la mu'wiy" (All praise is due to Allah Who has fed us, given us drink, sufficed us, and given us shelter. How many are there who have neither one to suffice them nor one to shelter them!).
اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالوارث نے بیان کیا، ان سے عبدالعزیز نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب بستر پر لیٹتے تو فرماتے: الحمدللہ الذی اطعمنا وسقانا وکفانا وآوانا فکم ممن لا کافی لہ ولا مؤوی۔ (تمام حمد اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا اور ہمیں کافی ہوا اور ہمیں ٹھکانا دیا کیونکہ بہت سے ہیں جنہیں نہ کوئی کفایت کرنے والا ہے نہ ٹھکانا دینے والا)۔
