عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " اخْتَتَنَ إِبْرَاهِيمُ بَعْدَ ثَمَانِينَ سَنَةً، وَاخْتَتَنَ بِالْقَدُومِ ". مُخَفَّفَةً. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ وَقَالَ "بِالْقَدُّومِ" وَهُوَ مَوْضِعٌ مُشَدَّدٌ
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him): Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Ibrahim (blessings and peace of Allah be upon him) circumcised himself after reaching the age of eighty years, and he circumcised himself with a Qadum (adze)." (Light qadum). Qutaiba narrated from Al-Mughira from Abu Az-Zinad with "Al-Qaddum" (heavy form) which is a place name.
اردو ترجمہ
ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا، کہا ہمیں شعیب بن ابی حمزہ نے خبر دی، ان سے ابوالزناد نے بیان کیا، ان سے اعرج نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ابراہیم علیہ السلام نے اسّی سال کی عمر میں ختنہ کیا اور قدوم سے ختنہ کیا۔ (ہلکی قدوم سے)۔ ہم سے قتیبہ نے بیان کیا، ہم سے مغیرہ نے ابوالزناد سے بیان کیا اور "قدوم" مشدد بیان کیا اور وہ ایک مقام کا نام ہے۔
