عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ كَثِيرٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " خَمِّرُوا الآنِيَةَ وَأَجِيفُوا الأَبْوَابَ، وَأَطْفِئُوا الْمَصَابِيحَ، فَإِنَّ الْفُوَيْسِقَةَ رُبَّمَا جَرَّتِ الْفَتِيلَةَ فَأَحْرَقَتْ أَهْلَ الْبَيْتِ ".
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Jabir bin Abdullah (may Allah be well pleased with them both): Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Cover the vessels, close the doors, and extinguish the lamps, for the little mouse may drag the wick and burn the people of the house.
اردو ترجمہ
ہم سے قتیبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے حماد نے بیان کیا، ان سے کثیر نے، ان سے عطاء نے اور ان سے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: برتنوں کو ڈھانپو اور دروازے بند کرو اور چراغ بجھا دو کیونکہ چھوٹا چوہا بسا اوقات بتی کو کھینچتا ہے اور گھر والوں کو جلا دیتا ہے۔
