عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ، قَالَ سَمِعْتُ عَامِرًا، يَقُولُ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ حَدَّثَتْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ لَهَا " إِنَّ جِبْرِيلَ يُقْرِئُكِ السَّلاَمَ ". قَالَتْ وَعَلَيْهِ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Umm al-Mu'minin Hadrat ' Aisha (may Allah be well pleased with her): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated to her, "Jibreel conveys his greetings to you." She said, "I replied, 'Wa 'alaihis-salam wa rahmatullah (And upon him be peace and Allah's mercy).'
اردو ترجمہ
ہم سے حضرت ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے زکریاء نے بیان کیا، کہا میں نے عامر کو سنا کہتے تھے مجھ سے حضرت ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن نے بیان کیا کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے ان سے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: جبرئیل تمہیں سلام کہتے ہیں۔ فرمایا میں نے عرض کیا وعلیہ السلام ورحمۃ اللہ۔
