عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا قَالَ: سَمِعْتُ عَامِرًا يَقُولُ: حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ عَائِشَةَ حَدَّثَتْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ لَهَا: جِبْرِيلُ يَقْرَأُ عَلَيْكِ السَّلامَ، فَقَالَتْ: وَعَلَيْهِ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'A'isha reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said to her, "Jibril sends you the greeting." She replied, "And (blessings and peace of Allah be upon him) and the mercy of Allah."
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے ارشاد فرمایا: جبرائیل تمہیں سلام کہتے ہیں۔ انہوں نے عرض کیا: و علیہ السلام و رحمۃ اللہ۔
