عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ عَامِرٍ الأَنْصَارِيَّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ كَانَ الْمُؤَذِّنُ إِذَا أَذَّنَ قَامَ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم يَبْتَدِرُونَ السَّوَارِيَ حَتَّى يَخْرُجَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَهُمْ كَذَلِكَ يُصَلُّونَ الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ، وَلَمْ يَكُنْ بَيْنَ الأَذَانِ وَالإِقَامَةِ شَىْءٌ. قَالَ عُثْمَانُ بْنُ جَبَلَةَ وَأَبُو دَاوُدَ عَنْ شُعْبَةَ لَمْ يَكُنْ بَيْنَهُمَا إِلاَّ قَلِيلٌ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) narrates that when the mu'adhdhin called the Adhan, some of the Companions of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) would hasten to the pillars (of the mosque) and offer two rak'at before the Maghrib prayer, until the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) came out. There was not much time between the Adhan and the Iqama. In Shu'bah's narration: 'There was only a very short interval between the two.'
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ (نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں) جب مؤذن اذان دیتا تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بعض صحابہ ستونوں کی طرف لپکتے اور مغرب سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے، یہاں تک کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم (حجرے سے) باہر تشریف لاتے۔ اور اذان اور اقامت کے درمیان کوئی خاص فاصلہ نہیں ہوتا تھا۔ شعبہ کی روایت میں ہے کہ ان دونوں کے درمیان بہت تھوڑا وقفہ ہوتا تھا۔
