عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَيَّارٍ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه أَنَّهُ مَرَّ عَلَى صِبْيَانٍ فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ وَقَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَفْعَلُهُ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him): He passed by some children and greeted them and said, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to do so.
اردو ترجمہ
ہم سے علی بن جعد نے بیان کیا، کہا ہمیں شعبہ نے خبر دی، ان سے سیار نے، ان سے ثابت بنانی نے اور ان سے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ وہ بچوں کے پاس سے گزرے تو انہیں سلام کیا اور فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایسا ہی کیا کرتے تھے۔
