عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَيَّارٍ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّهُ مَرَّ عَلَى صِبْيَانٍ فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ، وَقَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَفْعَلُهُ بِهِمْ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Thabit al-Bannani reported that Hadrat Anas ibn Malik walked by some children and greeted them. He said, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to do that."
اردو ترجمہ
حضرت ثابت البنّانی سے روایت ہے کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بچوں کے پاس سے گزرے اور انہیں سلام کیا۔ فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایسا ہی فرمایا کرتے تھے۔
