عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ عَنْبَسَةَ قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يُسَلِّمُ عَلَى الصِّبْيَانِ فِي الْكُتَّابِ.
انگریزی ترجمہ
'Anbas said, "I saw Hadrat Ibn 'Umar greet children in the schools."
اردو ترجمہ
عَنبَس فرماتے ہیں: میں نے حضرت ابنِ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو مکتبوں میں بچوں کو سلام کرتے دیکھا۔
