عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي قَالَتْ، عَائِشَةُ ابْنَ أُخْتِي مَا تَرَكَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم السَّجْدَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ عِنْدِي قَطُّ.
انگریزی ترجمہ
Narrated by Umm al-Mu'minin Hadrat ' Aisha al-Siddiqah (may Allah be well pleased with her) who said: 'O son of my sister! The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) never missed the two rak'at after 'Asr in my house — not ever.'
اردو ترجمہ
ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے یحییٰ قطان نے بیان کیا، کہا ہم سے ہشام بن عروہ نے بیان کیا، کہا مجھے میرے والد عروہ نے خبر دی کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا: اے میرے بھانجے! نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے عصر کے بعد کی دو رکعتیں میرے ہاں کبھی ترک نہیں فرمائیں۔
