عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ قِيلَ لأَنَسٍ مَا سَمِعْتَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فِي الثُّومِ فَقَالَ " مَنْ أَكَلَ فَلاَ يَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَا ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat `Abdul `Aziz that it was said to Hadrat Anas "What did you hear the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saying about garlic?" Hadrat Anas replied, "Whoever has eaten (garlic) should not approach our mosque
اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالوارث نے بیان کیا، ان سے عبدالعزیز نے بیان کیا کہ انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو لہسن کے بارے میں کچھ کہتے نہیں سنا۔ البتہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص ( لہسن ) کھائے تو وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے۔
